Punjab Govt Bans Qingqi Rickshaws With 30 Days Deadline
The Caretaker Govt of Punjab has taken another step for better environment. Regional Secretary Transport sealed 21 factories manufacturing the body of Qingqi rickshaws in several areas of the provincial capital Lahore.
According to the Minister Transport, Livestock, and Mines & Minerals, Ibrahim Hassan Murad illegally turning a motorcycle into a riding rickshaw or loader rickshaw is a serious crime.
Punjab Govt has given 30 Days deadline to all illegal factories and makers. After the deadline strict action will be taken against the Chingchi Rikshaw owners and factories.
Subscribe Jobs Alerts Via Email
Minister officially tweets about the ban of ching chi rikshawas and says that.
ریجنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی کارروائی، صوبائی دارالحکومت لاہور کے متعدد علاقوں میں چنگ چی رکشوں کی باڈی بنانے والی 21 فیکٹریاں سیل کر دیں یہ فیکٹریاں بغیرلائسنس چنگ چی رکشوں کی باڈی بنا رہی تھیں۔ رانا محسن، سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ موٹرسائیکل کو غیرقانونی طور پر سواری رکشہ یا لوڈر رکشہ بنانا سنگین جرم ہے ۔ اس غیر قانونی پیشے سے وابستہ تمام افراد کو خبردار کیا جاتا ہے کہ اس فعل سے باز رہیں۔ بصورتِ دیگر سخت قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پر سکتا ہے۔ یاد رکھیں آپکا غیر قانونی عمل کسی کی قیمتی زندگی لے سکتا ہے معزز شہریوں سے التماس ہے کہ محفوظ سفر کے حصول کو یقینی بنانے کے لئے ایسے سنگین جرائم میں ملوث عناصر کی نشاندہی کریں کسی بھی شخص کو غیرقانونی طور پر کام کرنے کی اجازت نہیں