AIOU Assignment Schedule of Matric FA and ICOM for Semester Autumn 2023
Allama Iqbal Open University AIOU Assignment Schedule of Matric FA and ICOM for Semester Autumn 2023 is available now.
AIOU Assignment Schedule of Matric Autumn 2023
6 Credit Hours Course | Last Date | 3 Credit Hours Course | Last Date |
---|---|---|---|
Matric Assignment No 1 | 04-12-2023 | Matric Assignment No 1 | 28-12-2023 |
Matric Assignment No 2 | 28-12-2023 | ||
Matric Assignment No 3 | 29-01-2024 | ||
Matric Assignment No 4 | 16-02-2024 | Matric Assignment No 2 | 16-02-2024 |
AIOU Assignment Schedule of FA Autumn 2023
6 Credit Hours Course | Last Date | 3 Credit Hours Course | Last Date |
---|---|---|---|
FA & ICOM Assignment No 1 | 04-12-2023 | FA & ICOM Assignment No 1 | 28-12-2023 |
FA & ICOM Assignment No 2 | 28-12-2023 | ||
FA & ICOM Assignment No 3 | 29-01-2024 | ||
FA & ICOM Assignment No 4 | 16-02-2024 | FA & ICOM Assignment No 2 | 16-02-2024 |
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی مشقوں کے حوالے سے اہم بات
ٹویٹر کا نام و پتہ آپ ویب سائٹ سے یا اپنے متعلقہ علاقائی دفتر سے حاصل کر سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ مندرجہ بالا مقررہ تاریخیں ٹویٹر تک مشقیں پہنچانے کی ہیں نہ کہ متعلقہ ٹیوٹر کو رجسٹری کرنے کی۔ اس لیے اپنی مشق/مشقیں بروقت اپنے ٹویٹر کو ارسال جمع کرائیں درج بالا مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی مشق/مشقیں تاخیر شدہ تصور کی جائیں گی اور قابل قبول نہ ہوں گی، جس کی ذمہ داری طلبہ کی ہوگی۔
Subscribe Jobs Alerts Via Email
طلبہ اپنے کورسز ٹیوٹرز اگلے سمسٹر میں داخلے امتحانی نتائج اور دیگر ضروری معلومات ویب سائٹ http://enrollment.aiou.edu.pk سے حاصل کریں۔
مندرجہ بالا معلومات حاصل کرنے کے لیے یوزر آئی ڈی (user ID) اور پاسورڈ (password) بذریعہ SMS یونیورسٹی کی طرف سے ارسال کیے جائیں گے یوزر آئی ڈی اور پاسورڈ کی معلومات علاقائی دفتر سے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔
اپنی مشق بروقت مکمل کیجئے۔ مشق بروقت حل نہ کرنے کی صورت میں آپ کا نتیجہ متاثر ہوتا ہے۔
آپ مشقی کام اور اس سلسلے میں ضروری رہنمائی مطالعاتی اجتماع میں شرکت کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
مشقی کام صرف مقررہ ٹویٹر کو دیجئے اگر مشق مطالعاتی مرکز میں ٹیوٹر کو دیں تو اس کی رسید ضرور حاصل کریں۔ بہتر ہوگا کہ مشق ٹیوٹر کے پتہ بذریعہ رجسٹر ڈاک روانہ کریں اور رجسٹری کی رسید سنبھال کر رکھیں۔ تاخیر سے ارسال کردہ مشقی کام قبول نہ ہونے کی ذمہ داری متعلقہ طالب علم کی ہوگی ہیں۔